سوشل میڈیائی عاشق


Flirting on Facebook and social media

تحریر: منصوراحمد

جانو میں تمہارے بن رہ نہیں سکتا ،،
چل جھوٹے ،،ابھی گزشتہ ماہ تمہارا وائی فائی بند ہوگیا تو حالت پتلی ہوگئی تھی
ارے جانو وہ تو مجھے لوز موشن لگ گئے دوڈرپ لگی اور میں ٹھیک ہوگیا
زیادہ جانو جانو نہ کرو،،،میں سب جانو فیس بک پر تمہاری کتنی جانو ہیں
ارے بھئی آپ سیریس ہی ہوگئیں ،،،میں ایک شریف ،نیک لڑکا ہوں لڑکیوں کودیکھتا تک نہیں تم تو جانتی ہو مجھے ۔۔۔
جی جب بھی دیکھتا ہوں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتا ہوں۔ جناب کو آرنلڈ شلوار نیکر اسٹیل باڈی پیتل نٹ کہتے ہیں نا؟؟ ،،،
ارے واہ ہمارا پورا نام بھی یاد ہے یعنی آگ لگی ہے دونوں طرف۔۔جب تک ہماری نہ ہونے والی وہ  آف لائن ہوگئی ،
ہم نے فرینڈ لسٹ پر نظر دوڑائی کوئی خاص لوگ نظر نہ آئے تو ہم بھی سائن آف کرگئے۔۔اور خرگوش کا مزہ خواب
میں لینے کے لیے کمبل میں گھس گئے

کمبل میں گھسے سوچ رہے تھے یہ سوشل میڈیا بھی کیا چیز ہے۔۔۔ایک بیماری؟ ایک نشہ؟ یا ایک ایسی عادت جو کوشش کے باوجود  نہیں چھوٹی،،،
مثال کے طور پر ایک تو اچھی خوبصورت ہوتے ہوئے عجیب سا منہ بناکر سیلفی  لینے کی بیماری تو آج تک سمجھ میں نہیں آئی

دوسرا نماز پڑھ رہی ہیں سیلفی ضروری ۔۔۔غلطی سے کسی اچھے شاپنگ مال اگر چلی جائیں تو سیلفیاں اورتصویریں ڈال ڈال کر زبردستی ایف بی کے عاشق سے لائک قبول کراتی ہیں ۔۔۔کمنٹس میں ایف بی عاشق بے چارے زمین آسمان کے قلابے ملاکر ایسا سیاہ جھوٹ بولتے ہیں کہ پڑھنے والا ایک ہی نظر میں پڑھے اور مرجائے۔
اوپر سے نام تو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں بابا کی شہزادی ۔۔۔بھائی بتانے کی کیا ضرورت ہے ہر بیٹی اپنے بابا کی شہزادی ہوتی ہے۔
وی آر ایڈ پیزا ہٹ ۔۔ایک تو اس پیزا نے غریبوں کی بڑی عادتیں خراب کیں۔۔۔پیزا کی تصویر ایسے لگاتے ہیں جیسے پیزا ان ہی کے باپ دادا کی ایجاد ہے ۔۔۔۔
یہ بیماری صرف مادہ  میں نہیں ہوتیں نر بھی اس وبا ءکا بری طرح سے شکار ہیں ۔۔۔۔ہلکی سی بارش ہوجائے تو جس طرح بارشوں میں مینڈک باہر آجاتے ہیں ویسے ہی ایف بی عاشق ایسا محاذ گرم کرتے ہیں جس کو دیکھ کر غالب کی روح بھی قبر میں پھڑپھڑا اٹھتی ہے۔
کچھ تو سنگر بھی بن جاتے ہیں بولیں تو ایف بی اسٹار ۔۔۔خود گاکر خود ہی دادا وصول کرتے ہیں۔۔۔پہلے تو چلو ایک ہی گاتا تھا اب نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، دوتین چار دوست ایک ایک انترا گاکر گلوکاروں کی روحوں کو ایسے تڑپاتے ہیں کہ بس لاجواب
دوست یار بھی مجبورا لائک مارتے ہیں دل پر کے ٹو پہاڑ رکھ کر۔۔۔۔محبوبہ چھوڑ گئی یا محبوبہ مان گئی پھر تو سمجھو قیامت ہی آگئی ایسی ایسی آمد ہوتی ہے کہ دل کو رؤں یا جگر کو پیٹوں میں۔۔۔
چائے جو غریبوں کی شراب سمجھی جاتی ہے اس تک کو ان ایف بی عاشقوں نے رسوا کردیا ۔۔۔چائے ہاتھ میں لےکر یا ہوٹل پر بیٹھ کر جو شاعری یا گلوکاری ہوتی ہے اللہ کی پناہ ۔۔۔ یا پھر چائے کے کپ کو سامنے رکھ کر جب کوئی یہ کہتا یاد ہے تم کو یہ وہی جگہ ہے جہاں بیٹھ کر ہم نے آخری بار چائے پی تھی ۔۔۔وہ دن ہے اور آج کا دن، میں نے چائے کو ہاتھ نہیں لگایا ۔
جھوٹے یہ چائے کون رکھ گیا ۔۔۔خیر جانے دیں لاوا نہ پھٹ پڑے کہیں۔۔۔
 ۔۔۔لو میسج آگیا ۔۔۔چلیں جناب باقی بھڑاس پھر کبھی نکالیں گے ہماری ایک اور نہ ہونے والی وہ آن لائن ہوگئی اب ذرا ان کو کچھ شعر بھیج کر ایمپریس کرتا ہوں ۔۔۔دعا کیجئے گا بھائی کے لیے کہ یہ والی ہی سیٹ ہوجائے ۔۔۔نہیں تو میں بھی اداس شاعر بن جاؤں گا۔۔اپنے دوستوں کی طرح ۔۔۔۔دوستوں سے معذرت جن کو کچھ بھی برا لگا  ۔۔باقی رہے نام اللہ کا۔



اس تحریر کے مصنف منصور احمد ایک معروف نیوز ٹی وی چینل سے منسلک ہیں۔ منصور احمد مختلف ٹی وی چینلز، اخبارات و جرائد میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مصنف سے رابطہ کرنے کے لیے خبر کہانی کو ای میل کیجیے۔ 

مندرجہ بالا تحریر خبر کہانی کی ایڈیٹوریل پالیسی کی عکاس نہیں اور خبرکہانی کا بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

12 تبصرے:

  1. Pakistan belongs to the list of countries having the earliest civilizations of the world. It has some of the great landmarks and historical places that depict the true values of culture and history. It is a country famous for its cultural history .. newsviews

    جواب دیںحذف کریں
  2. wonderful posting this is from you. i'm definitely and certainly eager to scrutinize this super post. you have honestly charmed me these days. I believe you'll maintain doing all things considered!
    Oil pha

    جواب دیںحذف کریں
  3. wonderful posting this is from you Remarkable! Its in fact remarkable piece of writing. i'm definitely and certainly eager to scrutinize this super post. you have honestly charmed me these days. I believe you'll maintain doing all things considered... newsviews

    جواب دیںحذف کریں
  4. Thank you very much for this great post. I read that Post and got it fine and informative. Please share more like that. Meri shop

    جواب دیںحذف کریں
  5. Good website! I truly love how it is easy on my eyes it is. I am wondering how I might be notified whenever a new post has been made. I have subscribed to your RSS which may do the trick? Have a great yelbury

    جواب دیںحذف کریں
  6. Great job for publishing such a beneficial web site. Your web log is not only useful but it is additionally really creative too. There tend to be not many people who can certainly write not so simple posts that artistically. Continue the nice writing Fourmilehealth

    جواب دیںحذف کریں
  7. This is very good and informative article about CBD.This is really a tolerable and valuable, containing all information cbdoilden

    جواب دیںحذف کریں
  8. Great job for publishing such a beneficial web site. Your web log isn't only useful but it is additionally really creative too. There tend to be not many people who can certainly write not so simple posts that artistically. Continue the nice writing CBD999

    جواب دیںحذف کریں
  9. Great job for publishing such a beneficial web site. Your web log isn't only useful but it is additionally really creative too. There tend to be not many people who can certainly write not so simple posts that artistically. Continue the nice writing TREETVAPOURS

    جواب دیںحذف کریں
  10. Great job for publishing such a beneficial web site. Your web log isn't only useful but it is additionally really creative too. There tend to be not many people who can certainly write not so simple posts that artistically. Continue the nice writing Buy CDB Flowers

    جواب دیںحذف کریں
  11. thankyou so much. This helped me with my college dissertation I did for a scholarship
    of CBD Hemp Supreme

    جواب دیںحذف کریں
  12. thankyou so much. This helped me with my college dissertation I did for a scholarship
    of ZaCanna

    جواب دیںحذف کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.