منوڑہ کےقریب سمندر نے3دوست نگل لیے



    
کراچی میں منوڑہ کے قریب تین دوست ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔  ڈوبنے والوں کی شناخت  ملہار، مہران خان اور فہد کے نام سے ہوئی۔ نوجوانوں کا تعلق مورو سے تھا، گزشتہ پانچ سال سے گلشن حدید کراچی مں رہائش پذیر تھے۔

 نوجوان اہل خانہ کے ساتھ پکنک منانے کراچی آئے تھے، لائف گارڈز کو پہنچنے میں وقت لگا اور تینوں دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب گئے۔ فہد لیکچرار ہیں، مہران بینک میں کام کرتے تھے جبکہ ملہار کاروبار کرتے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.