کراچی والوں کےلئےخوشخبری



 کراچی الیکٹرک کمپنی نے عیدالفطر پر کراچی کے باسیوں کے لیے خوشخبری سنادی۔ عید کی تعطیلات میں رہائشی صارفین لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہوں گے۔

 ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تعطیلات میں کمپنی کا عملہ چوبیس گھنٹے صارفین کی خدمت کے لیے موجود رہے گا۔  ترجمان نے کہا بجلی کی معطلی کی صورت میں صارفین ایک سو اٹھارہ پر شکایت کریں اس کے علاوہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ای لائیو ایپ پر بھی رجوع کرسکتے ہیں۔

1 تبصرہ:

  1. کراچی الیکٹرک کمپنی نے عیدالفطر پر کراچی کے باسیوں کے لیے خوشخبری سنادی۔ عید کی تعطیلات میں رہائشی صارفین لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہوں گے۔
    karachi

    جواب دیںحذف کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.