پاکستان میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی

Shab-e-Mairaj observed with religious fervor

ملک بھر میں شب معراج عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ مساجد میں خصوصی عبادات کی گئیں جبکہ علمائے کرام نے سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

شب معراج کے موقع پر مساجد میں ذکر، نوافل اور نعت خوانی کا  اہتمام کیا گیا۔ علمائے کرام نے حضور ﷺ کی تعلیمات کو اجاگر کیا اور ملکی سلامتی و  ترقی کے لیے دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر مساجد کی سیکیورٹی کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے۔

مساجد کے علاوہ گھروں میں بھی مسلمانوں نے عبادات میں خالق کائنات کے سامنے سربسجود ہو کر اپنے گناہوں کی معافی طلب کی۔

1 تبصرہ:

  1. ملک بھر میں شب معراج عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ مساجد میں خصوصی عبادات کی گئیں جبکہ علمائے کرام نے سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
    islamic section

    جواب دیںحذف کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.