عمران چوکیدار بن کرمودی کی مہم چلارہاہے،بلاول



چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعظم عمران خان پر تنقیدکےتیربرساتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کی سیاست نیب سےشروع ہوکرنیب پرختم ہوتی ہے،نیب کارول ہی یہی رہاکہ وہ سیاسی انتقام لے۔ میں شروع سےکرپشن کیخلاف بات کرتاتھااوررہونگا،پیپلزپارٹی واحدپارٹی ہےجس کےپاس انسدادکرپشن کی پالیسی ہے۔

گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی چیئرمین کا کہنا تھا  لگتاہےعمران خان چوکیداربناہواہےمودی کیلئےمہم چلارہاہے،کتنے دہشت گردی کےواقعات ہمیں برداشت کرناپڑیں گے،کب سےکہہ رہےہیں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکیاجائے،ہم پوچھتے ہیں ہماراوزیرداخلہ کون ہے،امن ہوگااقلیتوں اورشہریوں کوتحفظ ملےگاتوپھرہم مانیں گے۔ ایک سوال پر بلاول بھٹو نے کہا کہ ن لیگ سےہماراایک اچھاتعلق ہےکوآرڈینیشن اچھی ہے۔

1 تبصرہ:

  1. چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعظم عمران خان پر تنقیدکےتیربرساتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کی سیاست نیب سےشروع ہوکرنیب پرختم ہوتی ہے،نیب کارول ہی یہی رہاکہ وہ سیاسی انتقام لے۔ میں شروع سےکرپشن کیخلاف بات کرتاتھااوررہونگا،پیپلزپارٹی واحدپارٹی ہےجس کےپاس انسدادکرپشن کی پالیسی ہے۔
    waqt news

    جواب دیںحذف کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.