کراچی میں جائیدادوں کی قیمتوں میں اضافہ

 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی میں جائیدادکی نئی قیمتیں مقرر کردیں  اس سلسلے میں وفاقی ادارے نے ایس آر او دوہزار انیس جاری کردیا۔

 ایف بی آر کے مطابق کراچی میں خالی پلاٹس  اور عمارتوں کی ویلیویشن میں بیس فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اب جائیداد کی منتقلی پر ایف بی آر کو اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔ 

ایف بی آر نے کمرشل جائیداد کی بیسمنٹ پر تیرہ ہزار پانچ سو روپے فی مربع گز ٹیکس مقرر کردیا ۔ اعلامیہ کے مطابق  ایف بی آر نے کراچی کے ایک سو چھیانوے علاقوں کی جائیداد کی قیمتیں بڑھادیں۔

1 تبصرہ:

  1. فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی میں جائیدادکی نئی قیمتیں مقرر کردیں اس سلسلے میں وفاقی ادارے نے ایس آر او دوہزار انیس جاری کردیا۔
    FBR

    جواب دیںحذف کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.